Urdu
اب فرق نھیں پڑتا کسی کے بھی نہ ہونے سے اب میں بیزار ہوچکی ہوں ہر کسی کے ہونے سے اب ڈر نھیں لگتا کسی کو بھی کھونے سے دل مر سا گیا ھے ققط تمھارے جانے سے اب خواہش نہیں جینے کی کسی کے بھی ساتھ ہونے سے شاید دل بھی مکر گیا ھے پھر کسی کو چاھنے سے زخم اس قدر ملے ہیں صرف تمہارے ساته ہونے سے کہ جسم کو بھی تکليف نہ ھو روح کے جدا ہونے سے قصوروار میں ہوں , خطا۶ جو ہو۶ی ھے تمہیں چاہنے سے دھدکار ملی ہے اس چاہت کی بدولت زمانے سے اے کاش ! تمہیں بھی فرق پڑے میرے ھونے نہ ھونے سے نامحرم جو ٹھری تمہیں کیافرق پڑےگا میرےنہ ہونے سے از قلم : ویرڈو









