Urdu

 اب فرق نھیں پڑتا کسی کے بھی نہ ہونے سے 

اب میں بیزار ہوچکی ہوں ہر کسی کے ہونے سے 


اب ڈر نھیں لگتا کسی کو بھی کھونے سے 

دل مر سا گیا ھے ققط تمھارے جانے سے


اب خواہش نہیں جینے کی کسی کے بھی ساتھ ہونے سے 

شاید دل بھی مکر گیا ھے پھر کسی کو چاھنے سے 


زخم اس قدر ملے ہیں صرف تمہارے ساته ہونے سے

کہ جسم کو بھی تکليف نہ ھو روح کے جدا ہونے سے 


قصوروار میں ہوں , خطا۶ جو ہو۶ی ھے تمہیں چاہنے سے 

دھدکار ملی ہے اس چاہت کی بدولت زمانے سے 


اے کاش ! تمہیں بھی فرق پڑے میرے ھونے نہ ھونے سے 

نامحرم جو ٹھری تمہیں کیافرق پڑےگا میرےنہ ہونے سے


از قلم : ویرڈو

Comments